براک التان بامقابلہ براک التان

یہ ضروری نہیں کہ Modern زمانے کا اچھا ایکٹر تاریخی ڈراموں میں بھی اچھا ثابت ہو اور یہ بھی ضروری نہیں جو Modern زمانے کا اچھا ایکٹر نہ ہو وہ تاریخی کردار میں اپنے آپ کو نہ منوا سکے۔😜😀

ارتغرل غازی ڈرامہ شروع ہونے سے پہلے اینگن التان کا نام ترکی کے 10 ٹاپ ایکٹرز میں بھی نہیں تھا جب اسکو ارتغرل غازی کے کردار کی آفر ہوئی تو اسنے پہلے انکار کیا بعد میں آفر قبول کی پھر دنیا نے دیکھا کہ ارتغرل غازی ڈرامہ پاپولر ہو گیا اینگن التان نے اپنی کمال ایکٹنگ سے سب کو اپنے سحر میں جکڑ لیا❤️❤️❤️👍👍

جہاں تک براک کی بات ہے تو براک اگرچہ جدید ترکی کا ایک اچھا اداکار ہے ماڈرن دور اور ماڈلنگ میں براک التان سے اچھا ہے لیکن تاریخی کردار میں اسکو وہ مقام نہیں ملا جو اینگن التان نے حاصل کیا۔👍

اس وقت کورولش عثمان کی زیادہ تر ریٹنگ ارتغرل غازی کی وجہ سے ہے اسکی تین وجوہات ہیں۔
1..ارتغرل غازی اور کورولش کی کہانی ایک ہے
2..براک التان کے بیٹے کا کردار نبھا رہا ہے
3..کوروش کو دیکھنے والے اکثر وہ لوگ ہیں جو ارتغرل غازی کی وجہ سے اسے دیکھ رہے ہیں۔

PAkistanwap.pk

Leave a Comment

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: