داستان سیریز کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ باتوگا کا کردار ادا کرنے والا اداکار کام چھوڑ دے گا

داستان سیریز کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ باتوگا کا کردار ادا کرنے والا اداکار کام چھوڑ دے گا سیزن ٹو میں نہیں آئے گا۔ سیزن ٹو میں اکیز باتوگا کے بیٹے کو خان بنانے کے لیے جدجہد کرے گی۔ جیسا کہ پہلی قسط کہ شروع میں ایک بچہ دکھایا گیا تھا جسے بھیڑیا اٹھائے ہوتا ہے اور پھر اکیز محل میں تخت کے سامنے ہوتی ہے۔

یعنی اکیز باتوگا کے بیٹے کو خان بنوانے کے لیے جد جہد کرے گی۔ اور دوسرے سیزن میں ان کے اسلام قبول کرنے پر بھی بات چیت ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: