How Neptune was discovered by Newton’s laws Urdu | نیوٹن سے چھیڑ چھاڑ کرتا بھوت سیارہ جہاں ہیروں کی بارش ہوتی ہے
How Neptune was discovered by Newton’s laws Urdu | نیوٹن سے چھیڑ چھاڑ کرتا بھوت سیارہ جہاں ہیروں کی بارش ہوتی ہے ایک جینئس آسٹرونومر ’اوبون لی ویری اے‘ نے زندگی کا بڑا حصہ اوپر دیکھتے ہوئے گزارا۔ وہ سیاروں اور ستاروں کی کھوج میں لگا رہتا تھا۔ جس وقت کی ہم بات کر رہے …