دانیہ ملک نے عامر لیاقت کے بارے میں مزید انکشافات کر دیئے

PAkistanwap.pk

حال ہی میں دیئے گئے ایک نئے انٹرویو میں دانیہ ملک نے مزید حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اُن کے شوہر، عامر لیاقت حسین اُن کی غیر موجودگی میں کسی اور کو گھر میں بلاتے تھے۔

دانیہ ملک کا کہنا ہے کہ ’عامر لیاقت مجھے کبھی کبھی شاپنگ کے لیے بھیج دیتے تھے، مارکیٹ بھیج کر کہتے تھے کہ جب تک میں نہ کال کر کے گھر آنے کا نہ کہوں باہر ہی رہنا، اس دوران اُنہیں جس کی ضرورت ہوتی

دانیہ ملک کا مزید کہنا ہے کہ لیک ویڈیو انہوں نے نہیں بنائی اور نہ ہی ان کے پاس ویڈیو ثبوت ہیں، انہوں نے کہا کہ میرے پاس عامر لیاقت کی جتنی ویڈیوز ہیں وہ سب مجھے دوسروں کی جانب سے موصول ہوئی ہیں۔

میزبان کے پوچھنے  پر دانیہ شاہ نے کہا کہ لیک ویڈیو میں نے نہیں بنائی، اُس کمرے میں موجود کوئی تیسرا بنا رہا ہے۔

اُسے گھر بلاتے لیا کرتے تھے، عامر لیاقت کہتے تھے کہ اگر شاپنگ سے گھر جَلدی بھی آنا پڑ جائے تو مجھے آدھا گھنٹہ قبل بتا دینا اور پھر گھر آنا۔‘

Leave a Comment

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: